
پی ٹی آئی کو خفیہ ہاتھ کنٹرول کر رہا ہے اور اس کا ایجنڈا پاکستان نہیں، محسن نقوی
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوایک خفیہ ہاتھ کنٹرول کررہا ہے اس کا ایجنڈا پاکستان نہیں ہے، خفیہ ہاتھ پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے نکلا ہے اوروہ کامیاب نہیں ہوا، اگران کے مطالبات ہوتے تو وہ اس طرح نہ کرتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے آنسو گیس اور







