
پاکستان، بیلاروس کےدرمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ
پاکستان اوربیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں اورمعاہدوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ این ڈی ایم اے اور بیلاروس کی وزارت کے درمیان تعاون، وزارت تجارت اور بیلا روس کی اینٹی مونوپلی ریگولیشن اور وزارت تجارت کے درمیان ایم او یو کا تبادلہ ہوا۔ منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی فائنانسنگ سمیت دیگرجرائم کو روکنے کے حوالے سے یادداشت اوربین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پاکستان اور







