
سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت
آئینی بینچزکیلئے ججزکی نامزدگی کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ریگولربینچزنے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایس بی سی اے کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کرتے ہوئے وکیل نے کہا کہ میرا کیس آرٹیکل 199 -2 کے تحت آتا ہے۔ جسٹس صلاح الدین پنہورنے کہا کہ صوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق







