
پی ٹی آئی کی شرپسندی سے اہلکارشہید اورپانچ کی حالت تشویش ناک ہے، عظمٰی بخاری
عظمٰی بخاری نے نیوز کانفرنس میں میڈیا کو بتایا کہ پی ٹی آئی کی شرپسندی سے اہلکارشہید اورپانچ کی حالت تشویش ناک ہے، یہ لوگ کل بھی دہشت گرد تھے اورآج بھی دہشت گرد ہیں۔ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہورمیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشری بی بی پتا نہیں آج کون سی شریعت لا رہی ہیں، علی امین گنڈا پور کو شرم نہیں







