
ہنگو پولیس کی کامیاب کارروائی، تین دہشتگرد گرفتار
ہنگو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 11 مقدمات میں مطلوب تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او خالد خان اورسی ٹی ڈی سی پی سعادت حسین نے ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتاردہشت گرد 11 دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس اورسیکیورٹی اداروں کومطلوب تھے، گرفتار دہشت گرد ہائی پروفائل ٹارگٹ کے لیے منصوبہ بندی کر چکے تھے۔ ڈی پی او ہنگوکا







