
جب پارلیمنٹ کو ہوش آئے گا تو بہت دیر ہو جائے گی، جسٹس محسن اختر کیانی
جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ جب پارلیمنٹ کو ہوش آئے گا تو بہت دیر ہو جائے گی، پارلیمنٹ نے اربوں روپے مالیت کے کرپشن کیسزختم کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے دائرہ اختیارسے متعلق کیس پرجسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ نیب کرپشن کیس کی انکوائری شروع کرنے سے پہلے دیکھ بھی







