
ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے ایئرپورٹ خودکش حملے میں ملوث دوملزمان کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار دو ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسرنے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے عدالت سے کہا کہ ملزمان سے تفتیش اورسی آراو کے لیے جسمانی ریمانڈ







