
مذاکرات پر پی ٹی آئی نے ہمیں اعتمادمیں نہیں لیا، مولانافضل الرحمان
مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، ہمیں نہیں پتا کہ وہ کیا کررہے ہیں اورکیا بول رہے ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا نظام بہترکرنے کیلئے ایک جگہ ٹھہرنا ہوگا، بیان بازی کا ذمے دار نہیں ہوں کہ کون کیا بیان دے







