
پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار، صنعت ودیگرشعبوں کے لیے اچھی خبرہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار، صنعت ودیگرشعبوں کے لیے اچھی خبرہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مرکزی بینک نےگزشتہ چندماہ میں پالیسی ریٹ میں کمی کی، پالیسی ریٹ22 فیصدسےکم ہوکر15 فیصد پرآ گیاہے، پالیسی ریٹ کا 15 فیصد پرآنا خوش آئند پیش رفت ہے۔ وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار، صنعت







