Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک بھرمیں صرف ایک ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں 17.74 فیصد تک بڑھ گئیں

ملک بھرمیں صرف ایک ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں 17.74 فیصد تک بڑھ گئیں۔  ادارہ شماریات کی دستاویزکے مطابق ستمبرکے مقابلے سبزیوں کا پرائس انڈیکس 392 سے بڑھ کر 462 پر پہنچ گیا، سبزیوں کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 38.19 فیصد کا اضافہ ریکارڈہوا۔ ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بتایا گیا کہ گزشتہ سال اکتوبرکے دوران سبزیوں کا ہول سیل پرائس انڈیکس 334 تھا، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی

Loading...
Exit mobile version