لوئرگلیات کے جنگل میں رات گئے لگنے والی آگ کئی کلو میٹر تک پھیل گئی
مقامی ذرائع کے مطابق لوئرگلیات دکھن سیداں کے جنگل میں رات گئے سے لگنے والی آگ کئی کلومیٹرتک پھیل گئی۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سے بڑے پیمانے پرجنگل کے درختوں سمیت جنگلی حیات جل کرخاکسترہوگئے، مقامی رہائشیوں کا سردیوں کا ایندھن جانوروں کے گھاس چارہ بھی تباہ ہوگیا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ آگ سے کئی گھروں کوجزوی نقصان پہنچا۔ لوئرگلیات جنگل میں آگ
