Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا پولیس مقابلے کے بعد بازیاب

پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا۔ گذشتہ رات حسن ابدال میں پنجاب پولیس سے مقابلے میں مبینہ اغوا کار گاڑی اور مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق بازیاب مغوی کی شناخت انتظار پنجوتھا کے نام سے ہوئی ہے، جو بانی پی ٹی آئی کے وکیل ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے

Loading...
Exit mobile version