توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
وکلا نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اورشری بی بی کی بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پرسماعت کی۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں سلمان اکرم راجہ، سلمان صفدراورعثمان گل کی جانب سے وکالت نامے جمع کروائے گئے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد
