Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مارکیٹ میں پی ٹی آئی کا نیا اسٹیکر’’ ہم ہی غلام ہیں‘‘ آنے والا ہے، عظمٰی بخاری

عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں پی ٹی آئی کا نیااسٹیکر’’ ہم ہی غلام ہیں‘‘ آنے والا ہے۔ اب ان کی پوری توجہ ڈونلڈ ٹرمپ پر پے۔  صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہورمیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے دیوالی کوسرکاری طورپرمنایا،  پنجاب میں اس سال ہندوبرادری کے ساتھ دیوالی کاتہوارمنایاگیا۔ بلوچستان میں اسکولوں کے بچوں کی شہادت پر دلی افسوس ہے۔

Loading...
Exit mobile version