نومئی والوں سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، طلال چوہدری
سینیٹرطلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نومئی والوں سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، کے پی کے سرکاری وسائل کو وفاق پرحملے کیلئے استعمال کیا گیا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی تبدیلی کے نام پرمنتخب ہوئی تھی، کے پی کے لوگ صحت کے مسائل کے باعث دوسرے صوبوں میں علاج کرانے پرمجبور ہیں، کے پی کے لوگ دہشت
