Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت سے آنے والی تیز ہواؤں نے لاہور میں فضائی آلودگی بڑھا دی

بھارت سے آنے والی تیزہواؤں کے باعث لاہورمیں فضائی آلودگی کی انڈیکس ایک ہزارتک پہنچ گئی۔ عالمی ویب سائٹ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کوخبردارکردیا کہ آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی، بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل ہوگیا، امریکی خلائی ادارے

Loading...
Exit mobile version