شیخ وقاص اکرم کی 14نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور
پشاور ہائی کورٹ نے شیخ وقاص اکرم کی 14نومبر تک حفاظتی ضمانت منظورکر لی۔ تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے شیخ وقاص اکرم کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے درخواست گزارکو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔ وکیل نے مؤققف اپنایا کہ شیخ وقاص منتخب رکن قومی اسمبلی
