پاکستان نے بھارت کے جموں وکشمیر کے غیرقانونی الحاق کو مسترد کر دیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نےبھارت کے جموں وکشمیرکےغیرقانونی الحاق کومسترد کردیا۔ پاکستان نے آئی سی جے کی رپورٹ پرجواب میں بھارت کےدعوے کوسختی سے ردکیا۔ سیکنڈ سیکریٹری پاکستانی مشن رابعہ اعجازنے کہا کہ بھارت کےغیرقانونی الحاق کوجموں وکشمیرکےعوام کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ رابعہ اعجازنے کہا کہ جموں وکشمیرمتنازعہ علاقہ ہے جس کی توثیق اقوام متحدہ کےنقشوں اورتمام دستاویزات سے ہوتی ہے، سلامتی کونسل کی 1948کی
