’’پاکستان میں توانائی کے مختلف منصوبوں میں روس کی دلچسپی کو سراہتے ہیں‘‘
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کے مختلف منصوبوں میں روس کی دلچسپی کو سراہتے ہیں، روس کے ساتھ علاقائی، امن، خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا مٹوینیکوکے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روسی وفد کے معززمہمانوں کوخوش آمدید کہتےہیں، دورہ
