بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کیلئےمقررکردیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بریت کی درخواستوں پرگزشتہ سماعت 2 اکتوبر کو ہوئی تھی۔ یادرہے کہ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی
