Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آغا سراج درانی

سندھ میں بھی آئینی بینچ بنانے کیلئے جلد قرارداد لائی جائے، آغا سراج درانی

سابق اسپیکرسندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں کی طرح سندھ میں بھی آئینی بینچ بنانے کیلئے جلد قرارداد لائی جائے۔ سابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کراچی میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، یہ اعزازچیئرمین بلاول بھٹو کودوں گا۔ آغا سراج درانی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید

Loading...