
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کے ذریعے نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہونگے، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت پررہائی کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے دلیری سے 9 ماہ قید برداشت کی، سختیوں کے







