
سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں
سپریم کورٹ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں۔ وکیل درخواست گزار وسیم سجاد نے مؤقف اپنایا کہ پرسکون زندگی ہرشہری کا آئینی حق ہے۔ اس پر جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ اس کیس میں آئینی سوال ہے، 26 ویں آئینی ترمیم میں کہا گیا آئینی کیسزآئینی بینچز سنیں







