
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی
نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئے 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ساڑھے 8 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ تحریک انصاف اورسنی اتحاد کونسل کے ارکان کے علاوہ دیگر تمام کمیٹی ارکان شریک تھے۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کی نامزدگی کیلئے کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، جواَب ساڑھے 8 بجے دوبارہ ہوگا۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی







