Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ ہائی کورٹ

’’معاہدے میں درخت کاٹنے کی بات کیوں ہے؟ درخت کو منتقل کرنے کی بات کیوں نہیں؟‘‘

سندھ ہائی کورٹ میں ریڈ لائن منصوبے کی تعمیرکے دوران درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ معاہدے میں درخت کاٹنے کی بات کیوں ہے؟ درخت کو منتقل کرنے کی بات کیوں نہیں؟‘‘ سماعت کے دوران وکیل درخواست گزارنےعدالت کو بتایا کہ ریڈ لائن منصوبے پر اب تک 30 ہزار درخت کاٹے جا چکے ہیں، اس پرعدالت نے استفسارکیا کہ

Loading...