Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصورعلی شاہ نے اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس میں ریمارکس دیے کہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 ٹو میں اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزارخوشدل خان ملک نے کہا کہ ہماری دعا ہے آپ اسی طرح بینچ ایک میں ہی رہیں،

Loading...