Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو درخواست گزاروں کی درخواستوں پرجواب جمع کرانے کی ہدایت

انٹراپارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو درخواست گزاروں کی درخواستوں پرجواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن  نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی۔  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر، اکبرایس بابر، نوید انجم کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ ممبرکے پی نے اکبرایس بابرسے استفسار کیا کہ

Loading...