Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسموگ

اسموگ کے تدارک کیلئے ادارہ ماحولیات پنجاب کے ایکشنز میں تیزی

اسموگ کے تدارک کے لیے ادارہ ماحولیات پنجاب کے ایکشنز میں مزید تیزی آ گئی، یکم اکتوبرسے اب تک 328 اینٹوں کے بھٹوں کو مسمار کردیا گیا۔ ترجمان ادارہ ماحولیات پنجاب ساجد بشیرکے بیان کے مطابق ادارہ ماحولیات پنجاب کی گزشتہ 20 دنوں کے دوران پنجاب بھر میں 1487 صنعتی یونٹس اور 4000 اینٹوں کے بھٹوں کی انسپکشن کی گئی۔ ساجد بشیرکا کہنا ہے کہ ماحولیات پنجاب کا سخت کریک ڈاؤن

Loading...