Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کی لبنان وغزہ کیلئے امدادی سامان کے دو ہوائی جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے لبنان اورغزہ کے لیے امدادی سامان کے دو ہوائی جہاز فوری طور بھیجنے کی ہدایت کی۔ انھوں نے کہا کہ ہوائی راستے کے علاوہ زمینی راستے سے بھی ٹرکوں کے ذریعے امدادی سامان روانہ کیا جائے۔  تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت غزہ، فلسطین اورلبنان میں پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے

Loading...