Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ

کیس عام بنچ سنے گا یا آئینی بنچ سنے گا؟ جسٹس منصورعلی شاہ

جسٹس منصورعلی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اب لگتا ہے یہ سوال سپریم کورٹ میں ہر روز اٹھے گا کہ کیس عام بنچ سنے گا یا آئینی بنچ سنے گا۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پرسماعت کے دوران جسٹس منصورعلی شاہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے استفسارکیا کہ کیا موسمیاتی تبدیلی کےچیئرمین کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے

Loading...