Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راولپنڈی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع

ذرائع کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی تاحکم ثانی رہے گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی میں توسیع پنجاب حکومت نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے، جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت

Loading...