Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عظمی بخاری

پارا چنار کی سڑکیں کھلوانا گنڈا پور کا کام ہے، مریم نواز کا نہیں، عظمٰی بخاری

عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ  پنجاب کےعوام فتنہ، احتجاج کی سیاست کوسپورٹ نہیں کرتے۔ پارا چنارکی سڑکیں کھلوانا گنڈا پورکا کام ہے، مریم نوازکا نہیں۔ لاہورمیں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نوازکوحکومت میں آئے10ماہ ہوگئے، 10ماہ حکومت کی پروگریس رپورٹ موجود ہے، پنجاب کےعوام کےلیے 2024 بہت اچھاثابت ہوا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 2024جاتےجاتےبھی اچھی خبریں، خوشیاں دے کرجائےگا، اسٹاک ایکسچینج

Loading...