Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدرِ پاکستان چار روزہ سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

صدر مملکت آصف زرداری نےمدارس رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 پر دستخط کردیے

صدرمملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 پر دستخط کردیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 صدرمملکت کے دستخط کے بعد ایکٹ بن گیا۔ وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت نے بل سے متعلق سمری کی منظوری دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے27 دسمبرکو سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 پر دستخط کیے ہیں۔ سوسائٹیزرجسٹریشن ترمیمی ایکٹ کا بل 20 اکتوبرکو سینیٹ اور21 اکتوبرکوقومی اسمبلی

Loading...