Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم

آپ ملک کے خلاف باتیں کرو گے تو کوئی تو آپ سے پوچھےگا، مصدق ملک

وفاقی وزیربرائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ آپ ملک کے خلاف باتیں کروگے تو کوئی تو آپ سے پوچھے گا۔ لاہورمیں وفاقی وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پرفوجداری نوعیت کےمقدمات ہیں، بات چیت ہوگی توکوئی راستہ نکلے گا۔ مصدق ملک نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات خوش آئند ہیں، مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے

Loading...