Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میئر کراچی

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہم کام کر رہے ہیں، کام کا سفر جاری رہےگا، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہم کام کر رہے ہیں، کام کا سفر جاری رہے گا۔  ہم تفریق کی سیاست پر نہیں کام کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ کراچی کےعلاقے میوہ شاہ اوراس کی ملحقہ شاہراہوں کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے میئرکراچی مُرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پہلی بار میوہ شاہ کےعلاقے میں پیپلز پارٹی

Loading...