
لاہورہائیکورٹ کا ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم
لاہورہائیکورٹ میں دوسگے بھائیوں کوآٹھ روزحبس بے جا میں رکھنے کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایچ او نشتر کالونی اورانچارج انویسٹی گیشن کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کےخلاف بھی تحقیقات کا حکم دے دیا، جسٹس محمد وحید خان نے شہری کی درخواست پر سماعت کی، الیاس ریاض اورشہبازاحمد کو بیلف کے ذریعے بازیاب کرواکرعدالت







