Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر آصف زرداری

پاکستان چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور کاروبار کو ترجیح دے گا، صدر آصف زرداری

صدرمملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات اورکاروبار کو ترجیح دے گا، پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت اورمدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلٰی سندھ سید مرادعلی شاہ، صوبائی وزرا اور چین کے کونسل جنرل نے شرکت کی۔ صدرمملکت نے پاکستانی معیشت کے مختلف

Loading...