
’’26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے‘‘
جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھا دیا جس میں انھوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخرکیا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان کو جسٹس منصورعلی شاہ نے خط میں لکھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نوکی گئی تھی، 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دو درجن سے زائد درخواستیں زیرالتوا ہیں۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے خط







