
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی؛ عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پربشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اوران







