Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی ٹی آئی

قانون نافذکرنے والے اداروں کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، پی ٹی آئی کےشرپسندگرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف مقامات پرکارروائیاں کرتے ہوئے پی ٹی آئی کےشرپسندوں کو گرفتارکرلیا۔ پی ٹی آئی کے گرفتارشرپسندوں سے اسلحہ، غلیلیں، پتھراور دیگر اشیا برآمد کی گئیں، گرفتارشرپسندں کے قبضے سے آنسو گیس کے شیل بھی برآمد کیے گئے۔ پرتشدد احتجاج میں خیبرپختونخواہ کے سرکاری ملازمین اور اہلکار بھی شامل تھے۔ اب تک راولپنڈی سے 400، اٹک پتھرگڑھ سے 410، چکوال سے 44، مری سے 3

Loading...