Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نئی امیدوں اور نئے عزائم کیساتھ پاکستان میں سال نو 2024ء کا آغاز

دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نئی امیدوں، نئے خواب اور نئے عزائم کے ساتھ سال 2024ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نئے سال 2024 کا استقبال انتہائی سادگی سے کیا جارہا ہے اس موقع پر فلسطینیوں اور کشمیریوں کیلئے بھی دعائیں کی گئیں۔ تمام پاکستانی فلطسینوں سے اظہاریکجتی کرتے ہوئے دعاگو ہیں کہ

Loading...