
صدر مملکت اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛ غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ میں جاری قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرائم کے خاتمے کے لیے اسلامی ممالک کی جانب سے مربوط کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ







