Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی چیئرمین کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ الیکشن کمیشن فہرست کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) صدر عبدالقیوم بزنجو اور عوامی مسلم لیگ پاکستان صدر شیخ رشید احمد کے نام پر

Loading...