
صارفین کے لیے بُری خبر؛ بجلی ایک بار پھر مہنگی
بجلی صارفین کے لیے بُری خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بُری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں نیپرا نے اضافے کی منظوری دیدی ہے اور نیپرا اتھارٹی نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے حتمی منظوری کے لیے نوٹیفکیشن حکومت کو بھجوا دیا ہے، حکومتی منظوری کے بعد اضافے







