
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ کے علاقے بٹوار میں افغانستان کی جانب سے شمالی وزیرستان میں سپن وام کے مقام پر پاکستانی چوکی کو نشانہ بنایا گیا تاہم پاک فوج نے دہشتگردوں کی کوشش ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی سرحد







