Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد؛ ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف ڈکیتی مذاحمت پر فائرنگ سے بیٹے سمیت شہید

اسلام آباد میں تھانہ رمنا کے علاقے میں اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے سمیت ڈکیتی مذاحمت پر فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے کے ہمراہ جا رہے تھے کہ راہزنوں کو واردات کرتے دیکھا، شہید ہیڈ کانسٹیبل نے راہزنوں کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان نے

Loading...