Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور؛ شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شاہدرہ ٹاؤن میں سی آئی اے اہلکاروں نے مشکوک افراد کی چیکنگ کے لیے ناکہ بندی کی ہوئی تھی، پولیس نے دو موٹر سائیکلوں کو مشکوک سمجھتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا جبکہ موٹر سائیکل سوار 4 افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی، ملزمان کے

Loading...