Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انیق احمد

فلسطین اسرائیل جنگ ظالم اور مظلوم کے درمیان ہے، انیق احمد

وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل جنگ ظالم اور مظلوم کے درمیان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کراچی میں انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں فلسطین و کشمیر اور عالم اسلام کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہوئی ہے جب ہم نوجوانوں کو اس طریقے کے پروگرامات کرتے دیکھتے ہیں اور مظلوموں

Loading...