
عام انتخابات؛ این اے 122 اور 89 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور کے حلقہ این اے 122 اور 89 سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے آج بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر رہنما مسلم لیگ ن میاں نصیر نے اعتراض کیا تھا، اعتراض میں کہا گیا تھا کہ بانی پی







