Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

این اے 122: بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

صوبائی دارالحکومت لاہور سے نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے آج بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ سابق ایم پی اے میاں نصیر نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سابق چیئرمین پی ٹی

Loading...